←

كتاب المغازى

عربی + اردو ترجمہ

Kitab al-Maghazi is the book of the Prophet's military expeditions. 'Maghazi' is the plural of 'maghzan', and 'ghazw' means setting out to fight the enemy. Its subject is the Prophet's campaigns against the disbelievers — whether he led them himself or sent armies under his command — encompassing expeditions into enemy lands as well as battles fought where the enemy came, such as Uhud and al-Khandaq. Bukhari does not separate maghazi from saraya (the smaller expeditions he dispatched): he includes the saraya and the bu'uth (dispatches) in this book as well.

Sources: Fath al-Bari (Ibn Hajar) via Islamweb Secondary source · 'Umdat al-Qari (al-'Ayni) via Islamweb Secondary source · Muhammad Zakariyya al-Kandhalawi, al-Abwab wa al-Tarajim, via Bukhari-Pedia Secondary source

Source-verified research · Not reviewed by a scholar

حدیث کی تفصیل

حدیث نمبر 3953 كتاب المغازى

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوْشَبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ بَدْرٍ ‏"‏ اللَّهُمَّ أَنْشُدُكَ عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ، اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ لَمْ تُعْبَدْ ‏"‏‏.‏ فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ فَقَالَ حَسْبُكَ‏.‏ فَخَرَجَ وَهْوَ يَقُولُ ‏{‏سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ‏}‏

مجھ سے عبداللہ بن حوشب نے بیان کیا، ہم سے عبدالوہاب نے بیان کیا، ان سے خالد نے، ان سے عکرمہ نے، ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کی لڑائی کے موقع پر فرمایا تھا کہ اے اللہ! میں تیرے عہد اور وعدہ کا واسطہ دیتا ہوں، اگر تو چاہے ( کہ یہ کافر غالب ہوں تو مسلمانوں کے ختم ہو جانے کے بعد ) تیری عبادت نہ ہو گی۔ اس پر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ تھام لیا اور عرض کیا بس کیجئے، یا رسول اللہ! اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خیمے سے باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر یہ آیت تھی «سيهزم الجمع ويولون الدبر‏» ”جلد ہی کفار کی جماعت کو ہار ہو گی اور یہ پیٹھ پھیر کر بھاگ نکلیں گے۔“

📖 باب کی تمام احادیث